Haber Giriş:
اردن، اسرائیل القدس کی شناخت کو بدلنے کی کوششوں سے باز آجائے

اسرائیل کو چاہیے کہ یہ ذمہ دارانہ اور عالمی قوانین سے وابستہ امور پر عمل پیرا رہے
عالمی قوانین پر کار بند رہنے اور مسجدِ اقصیٰ سے منسلک براک میدان میں جاری بعض کاموں کو فی الفور روکنے کی درخواست کی ہے۔
اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان دافولہ الا فیض نے اسرائیل کو القدس کی شناخت کوبدلنے سے روکنے اور اس کی فطرت و تبدیل نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔...
-
23.01.2021