Haber Giriş:
اردن: سابقہ ملکہ نور الحسین کی استدعا، " حقائق کو منظر عام پر لایا جائے"

میں، اس بدصورت افتراع کا نشانہ بننے والے سب معصوموں کے لئے حقائق کو منظر عام پر لائے جانے اور عدل و انصاف کو یقینی بنائے جانے کی متمنی ہوں:سابقہ ملکہ نور الحسین
اردن کی سابقہ ملکہ نور الحسین نےاپنے بیٹے پرنس حمزہ بن حسین کی اپنے گھر میں نظر بندی اور اعلیٰ سطحی شخصیات کی گرفتاری کے بعد جاریکردہ بیان میں " حقائق کو منظر عام پر لانے اور انصاف کو یقینی بنانے کی" اپیل کی ہے۔
پرنس حمزہ کی وا...
-
17.04.2021