Haber Giriş:
اردن نے دعووں کی تردید کر دی: پرنس حمزہ کو حراست میں نہیں لیا گیا

بن حسین کو حراست میں نہیں لیا گیا لیکن ان سے ملکی سلامتی اور استحکام کو ہدف بنانے والے اقدامات سے پرہیز کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے: میجر جنرل الہنیتی
اردن مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل احمد الہنیتی نے شاہ عبداللہ دوئم کے بھائی اور سابق ولیعہد پرنس حمزہ بن حسین کی حراست کی تردید کی ہے۔
امریکہ کے روزنامہ واشنگٹن پوسٹ کی طرف سے شاہ حسین کے چوتھی بیوی نور سے بیٹے پرنس حمزہ اور 20 افراد کی حراست کےبارے میں دعووں کے بعد ا...
-
17.04.2021