Haber Giriş:
قازقستان، پارلیمانی انتخابات میں نور اوتان پارٹی سر فہرست

500 سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر کیے گئے سروے کے مطابق نور اوتان پارٹی 72.1 فیصد کے ساتھ اول نمبر پر ہے
قومی اسمبلی کے انتخابات منعقد ہونے والے قازقستان میں پولنگ کے بعد کے سروے کے نتائج کے مطابق بر سر اقتدار نور اوتان پارٹی سر فہرست آئی ہے۔
ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کی جانب سے 263 شہروں اور 237 دیہاتوں میں 500 سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر کیے گئے سروے کے مطابق نور اوتان پارٹی 72.1 فیصد...
-
16.01.2021