Haber Giriş:
قازقستان میں مظاہرے،ہلاکتوں کی تعداد 225 ہو گئی

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر شروع ہونے والے ہنگاموں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 225 ہوگئی ہے جن میں 19 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں
قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر شروع ہونے والے ہنگاموں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 225 ہوگئی ہے جن میں 19 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
خبر کے مطابق، قازقستان میں رواں ماہ کے اوائل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک گیر ہنگامے پھوٹ پڑے تھے جس کے صدر نے حکومت کو برطرف کرکے نیا وزی...