Haber Giriş:
قائدِ پاکستان کے یوم ولادت پر اعلی حکام کے پیغامات

پاکستان کو ایک عظیم ریاست کی سطح سے ہمکنار کرنے کے لیے ہمیں ان کے اصولوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا، صدرِ پاکستان
صدرِ پاکستان عارف علوی نے قائداعظم کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہےکہ در پیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ہمیں اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم کے زریں اصولوں کو اپنانا ہوگا، پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہمیں نظم و ضبط، بھائی چارے اور لگن کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔...