Haber Giriş:
قونیہ میں ایک تربیتی فوجی طیارہ گر کر تباہ

خبر کےمطابق، پائلٹ کی جسمانی حالت سے متعلق کسی قسم کا بیان نہیں دیا گیا ہے جبکہ یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ اس نے طیارہ گرنے سے قبل خود کو وہاں سے نکالا تھا یا نہیں
ترک ضلع قونیہ شہر کے عین وسطمیں ایک فوجی تربیتی طیارہ گر گیا ۔
بتایا گیا ہےکہ جائے حادثہ پر آگ بجھانے اور طبی عملہ پہنچ چکا ہے جبکہ تلاش کے کام کے لیے ہیلی کاپٹر بھی روانہ کر دیئے گئے ہیں۔
خبر کےمطابق، پائلٹ کی جسمانی حالت سے متعلق کسی قسم...