Haber Giriş:
"قومی سلامتی اجلاس" صدر ایردوان آج قیادت کریں گے

اجلاس میں بحیر ایجیئن، بحیرہ روم اور قبرص کی صورت حال سمیت ترک فوج کی آذربائیجان،لیبیا اور شام میں سرگرمیوں اور انسداد دہشتگردی جیسے موضوعات پر غور کیا جائے گا۔
ترک قومی سلامتی کا اجلاس آج صدر ایردوا ن کی قیادت میں ہوگا۔
سال رواں کے دوران منعقد ہونے والے اس دوسرے اجلاس میں بحیر ایجیئن، بحیرہ روم اور قبرص کی صورت حال سمیت ترک فوج کی آذربائیجان،لیبیا اور شام میں سرگرمیوں اور انسداد دہشتگردی جیسے موضوعات پر غور کیا جائے گا۔...
-
16.05.2022