Haber Giriş:
اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی کے سربراہ ترکی کے دورے پر

اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل کمیٹی کے سربراہ وولکان بوزکِر سرکاری مصروفیات کے سلسلے میں ترکی کے دورے پر ہیں
اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل کمیٹی کے سربراہ وولکان بوزکِر سرکاری مصروفیات کے سلسلے میں ترکی کے دورے پر ہیں۔
بوزکِر نے ترکی میں مصروفیات کے دوران سب سے پہلے اپنے وفد کے ہمراہ مصطفیٰ کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی ، مزار پر پھول چڑھائےاور احتراماً خاموشی اختیار کی۔...
-
17.04.2021