Haber Giriş:
اقوام متحدہ: غزہ کی پٹی کے مکینوں اور فلسطینی مہاجرین کو فی الفور 164 ملین ڈالر فراہم کیے جائیں

تازہ جھڑپوں نے غزہ کے مکینوں اور فلسطینی مہاجرین پر تباہ کن اثرات پیدا کرنے پر زور دینے والے ترجمان نے کہا کہ ’’یہ اثرات مقامی عوام پر تا حال برقرار ہیں۔‘
اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین نے گزشتہ ماہ اسرائیل کے 11 روز تک جاری رہنے والے حملوں کے بعد فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد اور بحالی زندگی کے لیے 164 ملین ڈالر کی مالی اعانت کی اپیل کی ہے۔
اقوام متحد...