Haber Giriş:
قانون کی حکمرانی پرسمجھوتہ نہیں ہو سکتا، رول آف لاء کو ہرصورت برقرار رکھنا ہو گا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کی زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا، جبکہ مریم نواز کی نیب میں پیشی کے دوران پیش آنے والی ممکنہ صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مریم کی نیب پیشی پر قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا، جبکہ مریم نواز کی نیب میں پیشی کے دوران پیش آنے والی ممکنہ صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔...