Haber Giriş:
قدرتی آفات کسی بھی ملک کو معاف نہیں کرتیں، امریکہ قطبی سردی سے دو چار
بجلی کی عدم ترسیل سے ہیٹنگ کا مسئلہ در پیش ہے جس کے بعد عوام نے مختلف حل چارے تلاش کرنے شروع کر دیے
امریکہ میں تقریباً ایک ہفتے سے جاری شدید ٹھنڈ سے ہلاکتوں کی تعداد 69 تک جا پہنچی ہے۔
ٹیکساس میں بجلی کی عدم ترسیل کے بعد پانی کی ترسیل بھی منقطع ہے۔ ریاست کے 1.4 کروڑ مکینوں کو پینے کا صاف پانی مہیا نہیں۔
بجلی کی عدم ترسیل سے ہیٹنگ...