Haber Giriş:
پی کےکےکا ٹی وی اسٹیشن کی عمارت پر راکٹ حملہ

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے نے عراقی شہر دوہوک کے ایک ٹی وی چینل پر راکٹ حملہ کیا جس سے عمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے
علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے نے عراقی شہر دوہوک کے ایک ٹی وی چینل پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دوہوک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن میڈیا گروپ کی عمارت پر پی کےکے نے راکٹ حملہ کی ا۔
حملے سےعمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے...