Haber Giriş:
پڑوسی ممالک کو افغان عوام کیساتھ بھرپور تعاون کرنا چاہیے: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

انہوں نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے آن لائن وزارتی اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر انسانی بحران کو روک لیا گیا اور معاشی استحکام کو یقینی بنا لیا گیا تو امن کی بنیاد مستحکم ہو سکتی ہے اور بڑے پیمانے پر مہاجرین کی یلغار سے بچا جا سکتا ہے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں اقتصادی بدحالی اور انسانی بحران کو روکنے کیلئے عالمی برادری کے روابط بڑھانے پر زور دیا ہے۔
انہوں نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے آن لائن وزارتی اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر انسانی بحران کو روک لیا گیا اور معاشی استحکام کو یقینی بنا ل...
-
11.08.2022
-
11.08.2022