Haber Giriş:
پاپائے روم کا دورہ عراق، صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کا امکان
مسیحی برادری کےمذہبی پیشوا پوپ فرانسس4 روزہ دورےپرآج عراق پہنچیں گے جہاں وہ عراقی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
مسیحی برادری کےمذہبی پیشوا پوپ فرانسس4 روزہ دورےپرآج عراق پہنچیں گے۔
پوپ فرانسس آج عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچیں گے، جہاں وہ عراقی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
پوپ فرانسس کی آمد کے موقع پر بغداد میں سخت حفاظتی اقدامات کئےگئے ہیں جبکہ ہزارو...
-
21.04.2021
-
21.04.2021