Haber Giriş:
اپنے شہریوں کی رہائی کےلیے تہران انتظامیہ سے رابطے میں ہیں:امریکہ
امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ ایران کی قید میں موجود امریکی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تہران حکومت سے رابطے میں ہیں مگر وہاں سے فی الوقت جواب موصول نہیں ہوا ہے
امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ ایران کی قید میں موجود امریکی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تہران حکومت سے رابطے میں ہیں۔
امریکی سی بی ایس چینل سے گفتگو کرتےہوئے مشیر سلیوان نے حالیہ ایام میں ایران۔امریکہ تعلقات کے حوالے سے غور کیا ۔...
-
25.02.2021
-
25.02.2021