Haber Giriş:
پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی ٹرین سروس دوبارہ بحال ہونے کا امکان

ایک پاکستانی عہدےدار کو متعدد حلقوں کی جانب سے بتایا جا چکا ہے کہ استنبول سے اسلام آباد کے لیے تجارتی ٹرین 4 مارچ کو روانہ ہوگی اور اس کا باظابطہ اعلان بھی آئندہ 2 دن کے اندر ہونے کا امکان ہے
پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی ٹرین نو سالہ وقفےکے بعد دوبارہ چلائے جانے کا امکان ہے۔
مذکورہ ٹرین سروس سے تین ممالک یعنی پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان تجارتی سامان کا تبادلہ آسانی سے ہوگا۔
پاکستان ریلوے کے ایک عہدیدار...
-
22.05.2022