Haber Giriş:
پاکستان اور بھارت میں درجہ حرارت سارے ریکارڈ توڑ رہا ہے

حالیہ ایام میں دونوں ممالک کے بعض خطوں میں درجہ حرارت 50ڈگری سے زائد ریکارڈ کیا گیا
موسمیاتی تبدیلیوں نے شمال مغربی ہندوستان اور پاکستان میں ریکارڈ درجہ حرارت کو 100 گنا زیادہ کر دیا ہے۔
بی بی سی کی خبر کے مطابق برطانیہ کی نیشنل ویدر سروس کی ایک تحقیق میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شمال مغربی بھارت اور پاکستان میں درجہ حرارت میں اضافے کے امکان کی نشاندہی کی گئی ہے۔...