Haber Giriş:
پاکستان اپنی علاقائی یکجہتی، خود مختاری کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے: صدر عارف علوی

آج اسلام آباد میں پریڈ ایوینیو میں فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم اپنی آزادی کا ہر قیمت پر دفاع کریںگے۔ تاہم صدر نے کہاکہ پاکستان پورے خطے میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی علاقائی یکجہتی او ر خود مختاری کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
آج اسلام آباد میں پریڈ ایوینیو میں فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم اپنی آزادی کا ہر قیمت پر دفاع ...
-
11.04.2021