Haber Giriş:
پاکستان ،پاک افغان سرحد پر بارڈر مارکیٹ قائم کرنے کیلئے پرعزم ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

انہوں نے پیر کے روز اپنے افغان ہم منصب محمد حنیف اتمار سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس دوطرفہ معاہدے کے مسودے کو جلد حتمی شکل دینے کی ضرورت پر زور دیا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہم پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں بارڈر مارکیٹ کے قیام کے لئے پرعزم ہیں۔
انہوں نے پیر کے روز اپنے افغان ہم منصب محمد حنیف اتمار سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس دوطرفہ معاہدے کے ...