Haber Giriş:
پاکستان میں کورونا کی یومیہ رپورٹ

24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وبا نے مزید 65 افراد کی جان لے لی ہے ، جس کے بعد اس وبا سے لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 11 ہزار 623 ہوگئی
پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 ہزار 179 افراد کے کورونا میں مبتلا ہونے کا تعین ہوا ہے۔ جس کے بعد وائرس کی کورونا کے مصدقہ مجموعی کیسز کی تعداد 5 لاکھ 43 ہزار214 ہوگئی ہے۔
ایک دن میں ملک بھر میں کورونا کے 41 ہزار 435 ٹیسٹ کئے گئے، ملک میں ابتک...
-
05.03.2021