Haber Giriş:
پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال

ملک بھرمیں کورونا کیسزکی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار 783 جب کہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4 لاکھ 78 ہزار517 ہوگئی
اطلاع کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار772 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے اور 48 افراد کورونا کا نشانہ بن گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادوشمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 772 افراد میں کورونا کی تشخیص جب کہ ...
-
26.02.2021
-
26.02.2021
-
26.02.2021