Haber Giriş:
پاکستان میں کورونا کی تازہ رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار 123 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے
کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 55 جانیں چلی گئیں ، جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 10 ہزار 772 ہوگئی ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار 123 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے جس سے ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 8 ہزار 824...
-
16.01.2021