Haber Giriş:
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر اپنے زوروں پر

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد89 ہزار 838 ہے
پاکستان میں کورونا وائرس سےایک دن میں مزید 151 مریض اللہ کو پیارے ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 17 ہزار 680 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 15 ہزار 711 ہوگئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 5 ہزار 480 نئے واقعات سامن...