Haber Giriş:
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا

کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے، احتیاط نہ کی گئی تو کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا، اسد عمر
پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 158 ہوگئی
مثبت کیسز میں ہر گزرتے دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 279 کورونا...
-
25.05.2022