Haber Giriş:
پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 45 افراد جان بحق

این سی او سی نے کہا ہے کہ ملک میں مزید 2417 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ایکٹیو کیسز کی تعداد 34169 ہوگئی ہے، ملک بھر میں کرونا کے 4 لاکھ 69 ہزار 306 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں
پاکستان میں کرونا وائرس کی مہلک وبا کے نتیجے میں چوبیس گھنٹے کے دوران 2417 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 45 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
این سی او سی نے کہا ہے کہ ملک میں مزید 2417 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ایکٹیو کیسز کی تعداد 34169 ہوگئی ہے، ملک بھر می...