Haber Giriş:
پاکستان میں کاروبار کےلئےماحول سازگار اورمنافع بخش سرمایہ کاری کےلئےبے شمار مواقع ہیں: صدر عارف علوی

وہ پیر کو یہاں پاکستان جاپان بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان تجارتی مواقع، سرمایہ کار دوست پالیسیوں، کاروباری آسانیوں اور سہولیات کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پرامن اور سازگار ماحول فراہم کرتا ہے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ایک پرامن ملک ہے، یہاں کاروبار کے لئے ماحول سازگار اور منافع بخش سرمایہ کاری کے لئے بے شمار مواقع ہیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو حکومت کی دوستانہ پالیسیوں سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے۔...