Haber Giriş:
پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 1910 کیس ، 64 اموات رپورٹ

یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ،این سی او سی کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1 ہزار 910 افراد کے کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آئے
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث سندھ کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 64 اموات ہوئیں جن میں سے 37 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔...
-
04.03.2021