Haber Giriş:
پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3097 کیس ، 46 اموات رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 97 افراد کے کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آئے اور 46 افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوئے
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے مزیدچھیالیس افرادجاں بحق اور تین ہزارستانوے افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
ملک میں کوروناسے اب تک جاں بحق افرادکی مجموعی تعداددس ہزارتین سوسولہ تک پہنچ گئی ہے اور تینتیس ہزارآٹھ سوانہترافرادمختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔...
-
16.01.2021