Haber Giriş:
پاکستان: مسافر بس وادی میں جا گری، 19 افراد ہلاک اور 12 زخمی

صوبہ بلوچستان میں مسافر بس وادی میں جا گری، حادثے میں 19 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر بس وادی میں جا گری۔ حادثے میں 19 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔
قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے عزم ِسفر مسافر بس شیرانی کے مقام پرسڑک سے لڑھک کر وادی میں جا گری۔...