Haber Giriş:
پاکستان: ملک میں بجلی کی ترسیل بحال ہونا شروع ہو گئی

لاہور، کراچی، پشاور اور گجرانوالہ جیسے شہروں کے ایک بڑے حصے میں بجلی کی ترسیل بحال ہو گئی ہے: وزیر توانائی عمر ایوب خان
پاکستان میں کل ملک گیر لوڈ شیڈنگ کے بعد جاری بھاری کوششوں کے نتیجے میں ملک کے متعدد شہروں میں بجلی کی ترسیل بحال ہو گئی ہے۔
وزیر توانائی عمر ایوب خان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ لاہور، کراچی، پشاور اور گجرانوالہ جیسے شہروں کے ایک بڑے حصے میں بجلی کی ترسیل بحال ہو گئی ہے اور ملک گیر لوڈ...
-
23.01.2021