Haber Giriş:
پاکستان کی طرف سے ردعمل: پاکستان اس جدوجہد میں شامل ہے

موسمیاتی تبدیلیاں اس دور کے بڑے مسائل میں سے ایک ہیں لہٰذا اس کے خلاف جدوجہد کو جامعیت، باہمی اتحاد و تعاون اور پیش بین پالیسیوں کے ساتھ ہی چلایا جا سکتا ہے: پاکستان وزارت خارجہ
پاکستان نے امریکہ کے صدر جو بائڈن کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کو ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں مدعو نہ کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد میں شامل ہے۔
پاکستان وزارت خارجہ کے ترجمان ز...