Haber Giriş:
پاکستان کی اتحادی حکومت کا تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گی
پاکستان کی وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں&...