Haber Giriş:
پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے میں علماء کرام کا مرکزی کردار ہے: وزیراعظم عمران خان

انہوں نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں علمائے کرام کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے میں علمائے کرام کا مرکزی کردار ہے
وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ میں تقسیم اور انتشار پیدا کرنے کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے لئے علمائے کرام کے مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں علمائے کرام کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے می...
-
28.02.2021
-
28.02.2021