Haber Giriş:
پاکستان کا قیام امن اور تنازعات کی روک تھام کےلئےکثیرجہتی تعاون کےعزم کااعادہ: وزیر خارجہ

اس عزم کا اظہار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے قیام امن فنڈ کے لئے اعلیٰ سطح کی ایک آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
پاکستان نے قیام امن ، تنازعات کی روک تھام اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے کثیر جہتی تعاون کے عزم کااعادہ کیا ہے ۔
اس عزم کا اظہار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے قیام امن فنڈ کے لئے اعلیٰ سطح کی ایک آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔...
-
28.02.2021
-
28.02.2021