Haber Giriş:
پاکستان:جسٹس عائشہ ملک عدالت عالیہ کی پہلی خاتون جج منتخب ہو گئیں

جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں عدالت عظمی کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی
جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں عدالت عظمی کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔
جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری عدالت عظمی میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے بطور سپریم کورٹ جج حلف لیا۔...