Haber Giriş:
پاکستان ڈائری - او آئی سی اجلاس

۱۹ دسمبر ۲۰۲۱ سے شروع ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا افغانستان میں انسانی بحران ، معاشی صورتحال اور بچوں خواتین کے حقوق کے حوالے سے بات کرنا شامل تھا
پاکستان کے لئے یہ بہت اعزاز کی بات ہے کہ پاکستانی حکومت نے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے اجلاس کی میزبانی کی۔ اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تاکہ وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے عام شہریوں کا مشکلات کا سامنا نہیں ہو۔ پورے شہر کو برقی قمقموں سے سجایا گیا۔...