Haber Giriş:
پاکستان ڈائری - سیاسی چپقلش

مسلم لیگ ن کی قائد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مریم نواز نے کہا کہ عمران خان جادو ٹونے کے زریعے سے ملک چلا رہے ہیں
ملک میں ہر بار کی طرح سیاسی چپقلش عروج پر ہے اور اس کے ساتھ یہ لڑائی سوشل میڈیا پر پہنچ جاتی ہے ۔یہ لوگ تو ناغہ بھی نہیں کرتے ہیں بلا تعطل لڑتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی قائد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔اس سے پہلے عظمی بخاری بھی یہ کہہ چکی ہیں کہ اگر مریم نواز کو نشانہ بنایا گیا تو بشری بی بی بھی نشانہ ہونگی اب مریم نواز نے کہا کہ عم...
-
01.02.2023