Haber Giriş:
پاکستان ڈائری - 52

جنگ ۷۱ میں نفسیات جاسوسی پراپوگنڈا کے ساتھ لڑی گئ اور ہمارا ملک دولخت ہوگیا۔ اس حوالے سے ہندوستان نے اخبارات رسائل کا بھی استعمال کیا اورمنفی خبریں پھیلائیں
جنگ ۷۱ میں نفسیات جاسوسی پراپوگنڈا کے ساتھ لڑی گئ اور ہمارا ملک دولخت ہوگیا۔ اس حوالے سے ہندوستان نے اخبارات رسائل کا بھی استعمال کیا اورمنفی خبریں پھیلائیں۔ جب اصل تاریخ پڑھی جائی تو یہ بات عیاں ہے پاکستانی فوج نے بنگالیوں پر ظلم نہیں ڈھائے تھے وہ را کے ایجنٹ تھے جو مکتی باہنی کے روپ میں معصوم بنگالیوں کو ایذا دے رہے تھے ۔ اب اس سب کو گزرے پچاس سال ہوگئے ہیں تاہم ہندوستان کا طریقہ واردات اب بھ...