Haber Giriş:
پاکستان ڈائری - 01

پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں تیار کردہ ڈویل سیٹر جے ایف تھنڈر کی پہلی کھیپ پاک فضائیہ کے حوالے کی گئی۔اس کے ساتھ جے ایف 17 تھنڈر کے بلاک 3 کی پیداوار کا بھی آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا
بدھ 30 دسمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا اہم ترین دن ہے اس دن پاک چین دوستی نے نیا سنگ میل عبور کیا۔پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں تیار کردہ ڈویل سیٹر جے ایف تھنڈر کی پہلی کھیپ پاک فضائیہ کے حوالے کی گئی۔اس کے ساتھ جے ایف 17 تھنڈر کے بلاک 3 کی پیداوار کا بھی آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا۔...
-
24.01.2021
-
24.01.2021