Haber Giriş:
پاک۔ترکی مشترکہ پروڈکشن کا منصوبہ ڈرامہ :ترک لالا" بنائیں گے

ارطغرل غازی پروڈکشن ہاوس کے کمال تکدن اور ہمراہی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا
پاکستان اور ترکی کے درمیان اگرچہ حکومتی سطح پر کئی مشترکہ منصوبے جاری ہیں تاہم اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جلد مشترکہ ڈرامہ و فلمیں بنانے کا منصوبہ بھی شروع ہوگا۔
خبرکے مطابق، ترکی سے آئے شہرہ آفاق ڈرامے "ارطغرل غازی"...
-
19.01.2021