Haber Giriş:
پاک ۔ ترک "اتاترک فوجی مشقیں 2021" مکمل ہو گئیں

اختتامی تقریب میں پاک فوج کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل سّید محمد عدنان اور ترک مسلح افواج کی طرف سے میجر جنرل ایمرے تایانچ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی فوجی وفد نے شرکت کی
پاکستان اور ترکی کی مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں" اتاترک مشقیں 2021" مکمل ہو گئی ہیں۔
پاک فوج کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مشقوں کی اختتامی تقریب پاکستان کے افغانستان کے ساتھ سرحدی صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے تربیلا میں اسپیشل فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر منعقد ہوئی۔...