Haber Giriş:
پاک آرمی چیف کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی تعاون تنظیم کا افغانستان کے حوالے سے عالمی کوششوں کو مربوط بنانے کے لیے ہنگامی اجلاس منعقد کرنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات سر انجام پائی۔
ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال، باہمی دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔ آرمی چیف نے اوآئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد کرنے پرمہمان وزیر کا شکریہ بھی ادا کیا۔...
-
31.01.2023