Haber Giriş:
نیو اسٹارٹ معاہدے کی توسیع کا معاملہ،پوٹین نے دوما سے رجوع کرلیا
روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے تخفیف جوہری اسلحہ کے معاہدے(NEW START) میں توسیع کے لیے روسی پارلیمان کے ایوان زیریں دوما سے رجوع کیا ہے
روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے تخفیف جوہری اسلحہ کے معاہدے(NEW START) میں توسیع کے لیے روسی پارلیمان کے ایوان زیریں دوما سے رجوع کیا ہے۔
دوما کی ویب سائٹ کے طابق ،پوتین نے اس معاہدے کی توسیع کو منظور کرنے کی غرض سے دوما سے رجوع کیا ہے جس کی قبولیت کی صورت میں یہ معاہدہ مزید پانچ سال کےلیے بڑھا...
-
05.03.2021