Haber Giriş:
نیٹو اتحادی ترکی کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہیں: جینز اسٹالٹن برگ

نیٹو اتحادیوں نے وزرائے خارجہ کے آج کے اجلاس میں تعزیتی جذبات کا اظہار کیا ہے۔ اتحادی ترک عوام کے ساتھ ہیں: جینز اسٹالٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ نے غارا میں 13 ترک شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کی اور کہا ہے کہ نیٹو اتحادی ترکی کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔
جینز اسٹالٹن برگ نے ویڈیو کانفرنس کےذریعے منعقدہ 2 روزہ نیٹو وزرائے دفاع اجلاس کے پہلے دن کی نشست کےبعد پریس کانفرنس میں شرکت کی۔...
-
05.03.2021