Haber Giriş:
نیٹو جیسی سیکورٹی تنظیم میں دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے ممالک کے لیےجگہ نہیں ہے: صدرایردوان

صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار صدارتی نیشنل لائبریری میں منعقدہ "لائبریری ٹاکس" پروگرام میں ترکی کے مختلف صوبوں کے نوجوانوں سے ملاقات کے دوران کیا
صدر رجب طیب ایردوان، فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو درخواست کے حوالے سے کہا ہے کہ "نیٹو ایک سیکورٹی تنظیم ہے، ہم دہشت گرد تنظیموں کو قبول نہیں کر سکتے۔ یہ ممالک PKK/YPG کی میزبانی کر رہے ہیں،"
صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار صدارتی نیشنل لائبریری میں منعقدہ...