Haber Giriş:
نیپال: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 43 افراد ہلاک

شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک، 30 لاپتہ
نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق ملک بھر میں 3 دن سے جاری شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ جیسی آفات کا سامنا ہے۔
سیلاب اور لینڈ...
-
01.02.2023