Haber Giriş:
نائیجیریا: اسکول پر مسلح افراد کا حملہ، 26 طلبہ اور 4 اساتذہ اغوا

نائیجیریا میں ایک اسکول پر مسلح افراد کے حملے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 26 طالبعلموں اور 4 اساتذہ کو اغوا کر لیا گیا
نائیجیریا کے صوبے نیگر کے علاقے کاگارا میں ایک اقامتی اسکول پر مسلح افراد کے حملے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 26 طالبعلموں اور 4 اساتذہ کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
کاگارا گورنمنٹ سائنس کالج کے حکام میں سے ابوبکر بابا عمر نے کہا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نےصبح کے وقت اسکول...
-
08.03.2021
-
08.03.2021
-
08.03.2021