Haber Giriş:
نائیجیریا نے 2 مقامی کورونا وائرس ویکسین تیار کر لیں

ملک کے سائنس دانوں نے کووِڈ۔19 کے خلاف مقامی ویکسین تیار کر لی ہے۔ ویکسین کے کلینیکل تجربات جاری ہیں: بوس مصطفیٰ
مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا نے 2 کورونا وائرس ویکسین تیار کر لی ہیں۔
نائیجیریا حکومت کے سیکریٹری اور کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد کمیٹی کے سربراہ 'بوس مصطفیٰ ' نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ" ملک کے سائنس دانوں نے کووِڈ۔19 کے خلاف مقامی ویکسین تیار کر لی ہے۔ ویکسین کے کلینیکل تجربات جاری ہیں"۔...
-
22.05.2022