Haber Giriş:
نائیجیریا میں کشتی کے حادثے میں 7 افراد ہلاک

نائیجیرین پریس کی خبر کے مطابق ریاست نائیجر کے ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں جانے کی کوشش کرنے والے افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی
مغربی افریقی ملک نائیجیریا میں کشتی کے حادثے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
نائیجیرین پریس کی خبر کے مطابق ریاست نائیجر کے ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں جانے کی کوشش کرنے والے افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔
کشتی میں سوار 7 مسافر ڈوب کر ہلاک ہ...
-
03.02.2023
-
03.02.2023
-
03.02.2023
-
03.02.2023